مطلوبہ جگہ شادی کا عمل
علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہر ضرورت مند مرد و خواتین اس سے مستفید ہو سکتے ہیں البتہ اپنے ذہن کو قلب کو آلودگی سے پاک رکھتے ہوئے ذات مطلق پر یقین و توکل کے ہمراہ بتائے گئے طریق پر اس کا استعمال کریں ۔ بے شمار مقامات پر اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے تاہم مشہور و معروف خواص جو ہم تک بزرگوں سے پہنچے ہیں وہ درج ذیل ہیں ۔ ترقی دولت ، سحر و جادو سے حفاظت ، ترقی کاروبار ، ادائیگی قرض ، ناچاقی کے خاتمہ کے لئے ، حفاظت از نظر بد یا آسیب ، دی ہوئی رقم کی واپسی ، حفاظت از حادثات و ہتھیار ، حصول اولاد ، غلبہ بر اعداء ، کامیابی امتحان ، شادی میں رکاوٹ کا خاتمہ ، گھریلو جھگڑوں سے نجات کے لئے ، بیماری سے نجات کے لئے ، افسران کی نظروں میں عزت و مرتبہ پانے کے لئے ۔ غرضیکہ کہ تقریباً تمام دنیاوی مقاصد کے لئے اسے استعمال میں لایا جا سکتا ہے ۔ اب اس نقش کو لکھنے کا مفصل طریق
Comments
Post a Comment