Posts

حصول روزگار کا مجرب جفری عمل

جب ہم اس کائنات میں بسنے والی مخلتف مخلوقات کے طرز حیات کو دیکھتے ہیں تو ایک ہی بات نمایاں طور پر سامنے آتی ہے کہ ہر پہلی نسل اپنے سے اگلی نسل کی پرورش کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہے۔ وہ جانور ہوں، پھول پیڑ ہوں یا انسان۔ انسان ہمیشہ سے اس کرہ ارض پر قدرت کی سب سے محبوب مخلوق نظر آتا ہے۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ اس خطہ زمین پر موجود ہر شے صرف انسانی مخلوق کی نازبرداری کے لیے بنائی گئی۔ سورج، چاند اور ستاروں کی روشنی کے الگ الگ پیمانے انسان کے مزاج کے مطابق خلق کئے گیے۔ ذرا تدبر کیا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہر شے کو صرف اس لیے بنایا گیا ہے کہ قدرت کی محبوب مخلوق انسان ان چیزوں سے استفادہ حاصل کر کے اپنی زندگی کو بہتر سے بہترین کی طرف لے جاسکے۔ لیکن قدرت کی ستم ظریفی دیکھیے کہ جہاں حضرت انسان کی دلداری کے لیے اتنا کچھ کیا جا رہا ہے وہیں پر قدرت انسان کو جا بجا آزمائیشوں میں مبتلا کرتی رہتی ہے۔ قدرت نے اپنے محبوب انسان کے لیے بھی وہی نظام حیات مروج کیا ہے جو دیگر مخلوقات کے لیے ہے کہ اپنے بعد آنے والی نسل کو بہتر مواقع میسر کرے جن سے ان کو زندگی کی منازل طے کرنے میں آسانی رہے...

لوح مریخ و مشتری ۔ تثلیث مریخ و مشتری کا عمل

Image
یہ لوح بہت ہی پر اثر ہے ۔ اگر اس کے اثرات سے فائده اٹھانا چاہیں تو مقررہ وقت پر یہ لوح تیار  کریں ۔ یا ہم سے رابطہ کرکے مقررہ وقت پر تیار شدہ   لوح حاصل کریں ۔ Whats app Number : 0304-0859780

یادداشت کی کمزوری دور کرنے اور امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کا مجرب نقش

Image
                      قران شمس و عطارد امتحان میں کامیابی اور یادداشت کی کمزوری دور کرنے کا آزمودہ نقش اس وقت ذیل کا نقش مربع آتشی چال سے زعفران سے پر کرکے اس بچے کے گلے میں ڈالیں جو امتحان دینے کی تیاری کررہا ہے یاامتحان میں کامیابی کی امید نہیں ، یاجن کی قوت یادداشت کمزور ہو یاجو بچے پڑھنے لکھنے سے جی چراتے ہوں ۔ غرض کہ دماغ اور ذہن روشن کرنے کیلئے اور علمی کام میں غیبی امداد لینے کیلئے یہ نقش نہایت مٶثر ہے ۔ سب قوتیں روشن ہو جاتی ہیں اور علمی کاوشیں کامیاب ثابت ہوتی ہیں ۔  اگر کوئی بچہ کندذہن ہو ،ُپڑھنے میں جی نہ لگائے ، دماغ ، ذہن اور قوت یادداشت بیحد  کمزور  ہو ۔ تو اس نقش کو بدھ کے دن سے شروع کرکے طلوع آفتاب کے وقت ہرروز پہلی ساعت میں چینی کی طشتری پر لکھا کریں اور عرق گلاب سے دھوکر بچے کو پلا دیا کریں ۔ ان شاءاللہ اکیس دن میں ارتقائے ذہنی کی منزلیں طے ہو کراعلی قوت یادداشت پیدا ہو گی اور ذہن تیز ہو جائے گا ۔ رغبت علم پیدا ہو گی ۔ اگر آپ اس مقررہ وقت( قران شمس و عطارد )  میں تیار شدہ نقش حاصل کرنا چاہی...

حصولِ مال و زر کے لئے تثلیث شمس و مشتری کا عمل Husool e Maal o zar ke liye Taslis shamo Mushtari ka amal

Image
حصولِ مال و زر کے لئے تثلیث شمس و مشتری کا عمل Husool e Maal o zar ke liye Taslis shamo Mushtari ka amal یہ وقت سال بھر میں ایک دفعہ ضرورآتا ہے ۔ یہ تثلیث اس وقت کام دے گی جبکہ مشتری رجعت میں نہ ہو ۔ اس وقت تسخیر خلق ،رجوع خلق ۔، حصول مال، روپیہ کا مختلف ذرائع سے بصورت منافع یا انعام حاصل کرنے کے اعمال کئے جاتے ہیں۔ لہذا وہ لوگ جو ایسے کاروبار رکھتے ہیں جن میں خلقت زیادہ آئے اور کاروبار میں فروخت ذیاده ہو ۔ مثلاً دکاندار ، ڈاکٹر ،  وکلاء وغیرہ جن کا عوام سے تعلق ہوتا ہے ۔ تو اگر اس عمل کو تیار کرکے رکھا جائے تو لوگ جوق در جوق رجوع کرتے ہیں ۔ اگر مالی لحاظ سے قسمت بے حد کمزور ہو تو اس لوح کے پاس رکھنے سے ترقی یامنافع یاانعامات سے روپیہ ملتا ہے ۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ وقت مقررہ پر کاغذ یاچاندی کی تختی پر ایک لوح مخمس کندہ کرے ۔ اس کے کل اعداد ٩٥٨ ہیں ۔ اس لوح کے اوپر '' یامجید رفیع نعم النصیر '' لکھے اور نیچے ” وکفی باللہ شھیدامحمد رسول اللہ “ لکھے ۔ اس کے نیچے یاحنظائیل لکھے ۔ اب پشتِ لوح پر ایک مربع نقش لکھے جو دو اسم الہی یارحمن منعم کا ہو ۔ اس کے اعداد ٤٩٨ ہیں ۔ اس ...

مخلوقِ خدا میں معزز و محترم ہونے کا عمل

Image
مخلوقِ خدا  میں معزز و محترم ہونے کا عمل جو لوگ خلقت میں یااپنے حلقہ واقفیت   میں یااپنے اعزا میں معزز ہونا چاہیں یعنی یہ چاہیں کہ ان سے بڑے اور چھوٹے ، واقف اور ناواقف سب لوگوں کی نظروں میں اعلی درجے کا وقار اور عزت حاصل ہو تو ان کو چاہئیے کہ کسی سعد وقت میں خصوصاً جب زہرہ اور عطارد تسدیس ہو یاعطارد اوج میں ہو یاقمروزہرہ کی تثلیث ہو اور دونوں ستارے سعد حالت میں ہوں تو تیار کرنا چاہئیے ،کاغذ یاچاندی کی تختی پر مربع آتشی کی چال سے یہ لوح تیار کریں ۔ اس لوح کے نیچے لکھیں ۔ اَللھم سخرت جمیع خلقک کما سخرت لسلیمان بن داٶد علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوح کے اوپر موکل کا نام ”طکضائیل“  لکھو ، اب نام معہ والدہ لکھیں ۔ ان کے آگے ان کواکب کے نام لکھیں جن میں کام کررہے ہیں ، مثلاً عطارد و زہرہ کی تسدیس میں لکھیں تو دونوں کے نام لکھیں اور اس سطر کو فرداً لکھ کرترفع سبعی کریں یعنی ہر حرف کا ساتواں حرف لیں ۔ مثلاً الف کی جگہ ز لیں ۔ اس طرح ایک سطر ترفع سبعی کی تیار کریں ، اس سطر کو مرکب کرکے جملے بنا لیں اور اس لوح کے چاروں طرف لکھ کر لکیر کھینچ کر حصار کردیں اور اوپر بسم...

حصول ملازمت کے لئے کامیاب عمل

Image
حصول ملازمت کے لئے کامیاب ترین عمل

اولاد نرینہ کیلئے آیات و نقوش

Image
                            برائے اولاد نرینہ             جس کسی کو بیٹیاں ہی پیدا ہوتی ہیں تو اس زوجہ کو حمل کا یقين ہوتے ہی قرآن مجید ، پارہ نمبر ٢٦ ،سورة الزاریات کی آیت نمبر ٢٨ سے ٣٠ تک کسی سعد وقت اور سعد ساعت میں عرق گلاب اور زعفران کے محلول سے خود لکھے یاکسی سے لکھوا کراپنے بازو پر باندھے ۔ ان شاءاللہ ان آیات کی برکت سے حاملہ کے ہاں فرزند کی ولادت ہو گی ۔ اولاد کیلئے یہ آیات قرآنی اور نقوش ،سعد وقتوں میں زعفران سے لکھے ہوئے ،رابطہ کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ Email: roohaniamil806@gmail.com