یادداشت کی کمزوری دور کرنے اور امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کا مجرب نقش

                      قران شمس و عطارد
امتحان میں کامیابی اور یادداشت کی کمزوری دور کرنے کا آزمودہ نقش
اس وقت ذیل کا نقش مربع آتشی چال سے زعفران سے پر کرکے اس بچے کے گلے میں ڈالیں جو امتحان دینے کی تیاری کررہا ہے یاامتحان میں کامیابی کی امید نہیں ، یاجن کی قوت یادداشت کمزور ہو یاجو بچے پڑھنے لکھنے سے جی چراتے ہوں ۔ غرض کہ دماغ اور ذہن روشن کرنے کیلئے اور علمی کام میں غیبی امداد لینے کیلئے یہ نقش نہایت مٶثر ہے ۔ سب قوتیں روشن ہو جاتی ہیں اور علمی کاوشیں کامیاب ثابت ہوتی ہیں ۔
 اگر کوئی بچہ کندذہن ہو ،ُپڑھنے میں جی نہ لگائے ، دماغ ، ذہن اور قوت یادداشت بیحد  کمزور  ہو ۔
تو اس نقش کو بدھ کے دن سے شروع کرکے طلوع آفتاب کے وقت ہرروز پہلی ساعت میں چینی کی طشتری پر لکھا کریں اور عرق گلاب سے دھوکر بچے کو پلا دیا کریں ۔ ان شاءاللہ اکیس دن میں ارتقائے ذہنی کی منزلیں طے ہو کراعلی قوت یادداشت پیدا ہو گی اور ذہن تیز ہو جائے گا ۔ رغبت علم پیدا ہو گی ۔
اگر آپ اس مقررہ وقت( قران شمس و عطارد )  میں تیار شدہ نقش حاصل کرنا چاہیں تو رابطہ کرسکتے ہیں ۔
Email: roohaniamil806@gmail.com

Comments

Popular posts from this blog

مطلوبہ جگہ شادی کا عمل

اسم الہی الفتاح کے خواص و تاثیرات

جمعة الوداع کا وظیفہ اور عمل