مخلوقِ خدا میں معزز و محترم ہونے کا عمل

مخلوقِ خدا  میں معزز و محترم ہونے کا عمل
جو لوگ خلقت میں یااپنے حلقہ واقفیت   میں یااپنے اعزا میں معزز ہونا چاہیں یعنی یہ چاہیں کہ ان سے بڑے اور چھوٹے ، واقف اور ناواقف سب لوگوں کی نظروں میں اعلی درجے کا وقار اور عزت حاصل ہو تو ان کو چاہئیے کہ کسی سعد وقت میں خصوصاً جب زہرہ اور عطارد تسدیس ہو یاعطارد اوج میں ہو یاقمروزہرہ کی تثلیث ہو اور دونوں ستارے سعد حالت میں ہوں تو تیار کرنا چاہئیے ،کاغذ یاچاندی کی تختی پر مربع آتشی کی چال سے یہ لوح تیار کریں ۔ اس لوح کے نیچے لکھیں ۔
اَللھم سخرت جمیع خلقک کما سخرت لسلیمان بن داٶد علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لوح کے اوپر موکل کا نام ”طکضائیل“  لکھو ، اب نام معہ والدہ لکھیں ۔ ان کے آگے ان کواکب کے نام لکھیں جن میں کام کررہے ہیں ، مثلاً عطارد و زہرہ کی تسدیس میں لکھیں تو دونوں کے نام لکھیں اور اس سطر کو فرداً لکھ کرترفع سبعی کریں یعنی ہر حرف کا ساتواں حرف لیں ۔ مثلاً الف کی جگہ ز لیں ۔ اس طرح ایک سطر ترفع سبعی کی تیار کریں ، اس سطر کو مرکب کرکے جملے بنا لیں اور اس لوح کے چاروں طرف لکھ کر لکیر کھینچ کر حصار کردیں اور اوپر بسم اللہ کے اعداد ٧٨٦ لکھ دیں ۔ لوح ہو تو اسے سفید ریشمی کپڑے میں بند کرکے بازوئے راست پر باندھ لیں ۔ نقش لکھیں تو دو لکھیں ، ایک بازو پر باندھ لیں اور دوسرا گھر یا دفتر کے نزديک کوئی درخت ہو تو اس پر لٹکا دیں لیکن وہ درخت پھلدار یا پھولدار ہو ۔
ان شاءاللہ چند دنوں میں خلقت میں مقبول نظروں سے دیکھا جائے گا اور خاص قسم کی شہرت اور محبت ملے گی ۔
اگر لوح یانقش ہم سے تیار کروانا چاہیں تو رابطہ کرسکتے ہیں ۔
Email: roohaniamil806@gmail.com

Comments

Popular posts from this blog

مطلوبہ جگہ شادی کا عمل

اسم الہی الفتاح کے خواص و تاثیرات

جمعة الوداع کا وظیفہ اور عمل