Posts

شرف شمس 2019

Image
کیا سیارے انسانی زندگی پر کچھ اثرات مرتب کرتے ہیں ؟ اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا سیارے انسانی زندگی پر کچھ اثرات مرتب کرتے ہیں۔ سیاروں کے انسانی زندگی پر اثرات کو ہم روزمرہ کے معمولات سے سمجھ سکتے ہیں۔ سیاروں کے اثرات کی بہترین مثال ہمارے چار موسم ہیں۔ ان چار موسوں کا انحصار شمس کی حرکت پر ہے۔ جب سیارہ شمس ہمارے نظام شمسی میں اپنی جگہ تبدیل کرتا ہے تو اس جگہ کی تبدیلی کے سبب چار موسم خلق یا ظہور پذیر ہوتے ہیں۔ سیارہ شمس کرہ ارض پر بسنے والے ہر انسان کو مجبور کر دیتا ہے کہ وہ نئے موسم کے مطابق اپنا رہن سہن بدل دے۔ موسم سرما میں شمس کا مقام زمین پر بسنے والوں کے لئے شدید ٹھنڈ لے آتا ہے اور اس موسم میں ہم گرمیوں کے لباس نہیں پہن سکتے۔ اس کے ساتھ شمس موسم سرما میں مخصوص امراض بھی لاتا ہے جن میں نزلہ، زکام، بخار وغیرہ ہیں۔ اسی موسم گرما میں جب شمس اپنی جگہ بدلتا ہے تو زمین پر گرمی کے ساتھ لو لگنا، جسم پر دانے وغیرہ کو لاتا ہے۔ اس طرح ہزاروں مثالوں سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ جب شمس اپنا مقام بدلتا ہے تو اس کے اثرات انسانی جسم پر پڑتے ہیں۔ سورج اپنی حرکت کے ساتھ مختلف قسم کی مثبت ا...

جسمانی اور روحانی بیماریوں کا علاج دین اسلام کی روشنی میں

ہم یہاں صرف ایسے امراض کا ذکر کریں گے جن کا علاج احادیث صحیح سے ثابت ہے: دل کے امراض کا علاج: دل کے مختلف امراض مثلا دل کا تیز دھڑکنا (اختلاج قلب)، پژمردگی اور اضطراب قلب دور کرنے کے لئے قرآن مجید کی بکثرت تلاوت کرنی چاہئے۔ارشاد باری تعالی ہے:  اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْب ا ٓگاہ رہو کہ دلوں کا اطمینان اللہ کےذکرسےہے۔(الرعد28) نیز آپﷺ کا ارشاد مبارک ہے قرآن مجید پڑھنے والوں پر اللہ تعالی کی سکینت نازل ہوتی ہے۔ (مسلم) لہٰذا قرآن مجید کی بکثرت تلاوت دل کی تمام بیماریوں کے لئے صحت بخش ہے۔ زہریلے جانور کے کاٹے کا علاج: زہریلے جانوروں کے کاٹنے کی صورت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کر دم کرنا چاہئے۔ (بخاری) نیز سورۂ الکافرون اور معوذ تین پڑھ کر دم کرنا چاہئے۔ آپﷺ نے بچھو کے کاٹنے پر اس جگہ کو نمک ملے پانی سےدھویااورسورۂ الکافرون اور معوذ تین پڑھ کر اس وقت تک دم فرماتے رہے جب تک آرام نہیں آیا۔ (طبرانی) جنون، مرگی اور سایہ وغیرہ: جنون اور مرگی کی بیماری میں روزانہ صبح و شام تین تین بارہ سورۂ فاتحہ پڑھ کر دم کرنا چاہئے۔ (ابو دائود) تمام بیماریوں کا علاج: ...

رزق اور دولت میں اضافہ اور قضائے حاجت کا بہترین عمل

Image
اضافہ رزق و دولت اور قضا ے حاجت کا بہترین عمل  سب سے پہلی بات یہ ہے کے حضرت علی رضی الله تعالی عنہہ کا فرمان ہے کے کسی کو وقت سے پہلے اور  قسمت سے زیادہ نہیں ملتا اس لیے آپ نے جو ترقی کی بات کی اپنی نوکری کے حوالہ سے اس میں سب چکر قسمت کا ہے لیکن میرے عزیز جو کوئی کسی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے اسکا اپنا منہ کالا ہوتا ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی حالانکہ آپ کی قسمت میں ابھی تک ترقی تھی ہی نہیں لیکن اس میں جس نے آپ کے ساتھ زیادتی کی گناہ اسکے سر چڑھ گیا. لیکن میں آپ کے لیے ایک عمل بھیج رہا ہوں یہ ایسا عمل ہے کہ اگر آپ کا ایمان سچا ہو اور آپ کا دل دنیا کی گرد سے پاک ہو نماز پنجگانہ کے پابند ہوں تو اگر بادشاہی کی بھی خوہش ہوگی تو پوری ہوگی  عمل یہ ہے یہ عمل تین ٣ دن کا ہے اور ہفتہ کا دیں گزار کر اتوار کی رات کو یہ عمل شروع کیا جائے اور آدھی رات کو جاگ کر غسل کر کے وضو کریں اور پھر جائے نماز پر کھڑے ہو کر جو بھی سورت ٹھیک سے یاد ہو تین ٣ مرتبہ پڑھیں اور اسکے بعد جو بھی درود شریف یاد ہو اکیس ٢١ مرتبہ پڑھیں اسکے بعد  چار ہزار ٤٠٠٠ مر...